ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے داخلی مسائل کی بنا پر امریکی صدر باراک اوبامہ کی مقبولیت میں مزید کمی واقع ہوگئی ہےاور ان کے حامیوں کی تعداد صرف بیالیس فیصد رہ گئی ہے۔ایک امریکی ٹی وی اور کیونی پیک کے حالیہ عوامی جائزوں کے مطابق روزگار کے معاملے پر صدر اوبامہ کی مقبولیت 52 سے فی صد کی ریکارڈ حد تک گر گئی ہے۔ 66فی صد لوگوں نے بجٹ خسارے سے نمٹنے کی اوبامہ کی پالیسیوں کو نا پسند کیا ہے۔.............
/169